وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اونی ٹوپی بنانے کی مہم کے لیے ایئرفورس وائیوز ویلفیئر ایسو سی ایشن کی ستائش کی
Posted On:
15 OCT 2022 10:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایئر فورس وائیوز ویلفیئر ایسو سی ایشن (اے ایف ڈبلیو ڈبلیو اے) کی کوششوں کی ستائش کی جس نے ملک بھر میں موجود تمام سنگنیوں کی مدد سے اونی ٹوپی بنانے کی ایک زبردست مہم کا اہتمام کیا۔ اس کا مقصد اِن ٹوپیوں کو سماج کے کم مراعات یافتہ لوگوں کے درمیان تقسیم کرنا ہے۔ سنگنیوں کے ذریعہ مجموعی طور پر 41541 ٹوپیاں تیار کی گئیں۔
بھارتی فضائیہ کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’قابل تعریف کوشش۔‘‘
******
ش ح۔ا ب ن۔ م ف
U-NO.11476
(Release ID: 1868203)
Visitor Counter : 113
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam