وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت اسکیم کے بارے میں ایک شہری کا ردعمل شیئر کیا
Posted On:
06 OCT 2022 3:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آیوشمان بھارت اسکیم کے بارے میں ایک شہری کے ردعمل کو شیئر کیا ہے جس میں تمام ہندوستانی شہریوں کے لیے 5 لاکھ روپے کے ہیلتھ انشورنس کور کا ذکر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم کے فائدے پورے ہندوستان میں حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ بالکل صحیح کہا ہے، اتنی ہی اہم یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی پورے ہندوستان میں اس اسکیم کا فائدہ حاصل کر سکتا ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-11109
(Release ID: 1865648)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam