وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کے ایس آربینگلورو اسٹیشن پرپلاسٹک اشیاءاورپلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے مجسمے کے لئے ریلوے کی ستائش کی
Posted On:
03 OCT 2022 9:47PM by PIB Delhi
وزیراعظم نے کے ایس آربینگلورواسٹیشن پرپلاسٹک اشیاءاورپلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے مجسمے کے لئے جنوب مغربی ریلوے کی ستائش کی ہے۔
اپنے ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘ایسی کوششیں نہ صرف یہ کہ اختراعی اورقابل تعریف ہیں ، بلکہ سب سے زیادہ اہمیت کی بات یہ ہے کہ یہ ہمیں ہمارے آس پاس کے علاقوں اورعوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے سے متعلق ہماری بنیادی شہری فرائض کی یاددہانی بھی کراتی ہیں ۔
***********
(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)
U -11026
(Release ID: 1864982)
Visitor Counter : 169
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam