وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لداخ میں تُرتُک کے عوام کو سووچھ بھارت کے تئیں ان کے


جوش وخروش اورویژن کے لئے سلام پیش کیا

Posted On: 03 OCT 2022 9:54PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نے لداخ میں ترتک کے عوام کو سووچھ بھارت کے تئیں ان کے جوش وخروش اورویژن کے لئے سلام پیش کیاہے

وزیراعظم نے اے این آئی نیوز سروسزکی ایک خبرپیش کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا ؛

‘‘میں لداخ میں تُرتُک کے عوام کو اس جوش وخروش اورویژن کے لئے سلام پیش کرتاہوں ، جس کے تحت انھوں نے  بھارت کو سووچھ  اورصاف ستھرارکھنے کی غرض سے آپس میں مل کرکوشش کی ۔’’

***********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -11025

 


(Release ID: 1864980) Visitor Counter : 151