وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی فٹ بال کھلاڑی سُنیل چھیتری  کو  سب سے زیادہ گول کرنے والے مردوں کے  تیسرے  سرگرم بین الاقوامی کھلاڑی کے طور پر تسلیم کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے

Posted On: 28 SEP 2022 11:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فٹ بال کھلاڑی سُنیل چھیتری  کو  سب سے زیادہ گول کرنے والے مردوں کے  تیسرے سرگرم بین الاقوامی کھلاڑی کے طور پر تسلیم کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

فیفا عالمی کپ کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

بہت خوب سُنیل چھیتری  جی یہ یقینا ہندوستان میں فٹ بال کی مقبولیت میں اضافہ کرےگا اور اسے فروغ ملے گا ۔

 

 

***********

 

ش ح ۔   ح ا ۔ م ش

U. No.10809



(Release ID: 1863293) Visitor Counter : 116