وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے  لوگوں سے نموایپ پر 25 ستمبر 2022 کے من کی بات پر مبنی کوئز میں حصہ لینے کےلئے کہا

Posted On: 28 SEP 2022 8:53AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے   لوگوں سے نموایپ پر 25 ستمبر 2022 کے من کی بات پر مبنی کوئز میں حصہ لینے کےلئے کہا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس بار کے من کی بات پروگرام میں جنگلی حیات سے ماحولیات تک اور ثقافت سے ہندوستان کی گراں مایہ تاریخ تک  بہت سے موضوعات کااحاطہ کیا گیا ہے ۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’حالیہ من کی بات پروگرام میں ہم نے جنگلی حیات سے ماحولیات اور ثقافت سے ہندوستان کی گراں مایہ تاریخ تک بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا ہے ۔ نموایپ پر ایک بہت دلچسپ کوئز پروگرام موجود ہے ، جس میں حصہ لینے کے لئے میں آپ لوگوں سے پرزور اپیل کرتاہو ں ‘‘۔

 

 

*************

ش ح ۔ س ب۔ ف ر

U. No.10743




(Release ID: 1862790) Visitor Counter : 127