وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے شری منت چھترپتی شیواجی راجےبھوسلے جی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا
Posted On:
14 SEP 2022 10:48AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری منت چھتر پتی شیواجی جی راجے بھوسلے جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ ایک زبردست اورہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے عوام کی زبردست خدمت کی اوران کے لئے انتھک کام کیا۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’شری منت چھترپتی شیواجی راجے بھوسلے جی کے انتقال پر افسوس ہوا ہے، وہ ایک محترک اورکثیر جہتی شخصیت سے جنہوں نے لوگوں کی زبردست خدمت کی ۔ انہوں نے ستارہ کی ترقی کے لئے زبردست کام کیا اور ستارہ کی ترقی میں ان کااہم تعاون ہے ۔ ان کے کنبے، دوستوں اور چاہنےوالوں کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ ا وم شانتی‘‘۔
*************
ش ح ۔ ح ا۔ ف ر
U. No.10227
(Release ID: 1859118)
Visitor Counter : 134
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam