وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایچ ای ولیم ایس روٹو کو کینیا کا صدر  منتخب ہونے پر  مبارکباد دی

Posted On: 07 SEP 2022 5:46PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے  ایچ ای ولیم ایس روٹو کو کینیا کا صدر منتخب کئےجانے پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

ولیم روٹو کو کینیا کا صدر  منتخب ہونے پر مبارکباد۔ میں  ہمارے تاریخی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’

ٹویٹ

-نریندر مودی) @نریندر مودی (ستمبر 7،2022

***********

ش ح ۔ا م۔

U:10009


(Release ID: 1857543) Visitor Counter : 123