وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیا کپ  2022 میں پاکستان کے خلاف جیت حاصل کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 28 AUG 2022 11:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیا کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف میچ میں جیت حاصل کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ٹیم انڈیا نے آج کے #ایشا کپ 2022 کے میچ میں شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹیم نے بہترین صلاحیت اور حوصلہ کا مظاہرہ کیا۔اس شاندار جیت پر انہیں مبارکباد‘‘

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.9622



(Release ID: 1855173) Visitor Counter : 134