وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے ہر گھر ترنگا تحریک کو حاصل ہونے والے زبردست ردعمل پر خوشی اور فخر کا اظہار کیا


وزیر اعظم نے شہریوں سے ترنگے کے ساتھ اپنی تصویر ساجھا کرنے کی بھی اپیل کی

Posted On: 13 AUG 2022 8:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر گھر ترنگا مہم کو حاصل ہونے والے زبردست رد عمل پر اپنی خوشی اور فخر کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ہم مختلف شعبہ ہائے زندگی  سے تعلق رکھنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد میں شمولیت ملاحظہ کر رہے ہیں۔ جناب مودی نے شہریوں سے harghartiranga.com پر ترنگے کے ساتھ تصویر ساجھا کرنے کی بھی اپیل کی۔

وزیر اعظم نے  ہر گھر ترنگا مہم کے تعلق سے ملک بھر سے آنے والی شاندار جھلکیاں ساجھا کرنے کے لیے ٹوئیٹر کا سہارا لیا۔

 

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9122



(Release ID: 1851672) Visitor Counter : 127