وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے مہاراشٹر حکومت میں وزیر کے طور پر  تمام حلف لینے والوں کو مبارکباد دی

Posted On: 09 AUG 2022 1:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لینے والے تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ان تمام لوگوں کو مبارک  با جنہوں نے آج مہاراشٹر حکومت میں وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ یہ ٹیم انتظامی تجربے اور اچھی حکمرانی فراہم کرنے کے جذبے کا ایک بہترین امتزاج ہے۔ ریاست کے لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے  ان کے لیے میری نیک خواہشات‘‘۔

**********

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

(2022۔08۔09)

U- 8919

                            


(Release ID: 1850229) Visitor Counter : 125