وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس میں  سونے کا تمغہ جیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی حوصلے اور عزم  کی ستائش کی

Posted On: 08 AUG 2022 8:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل 2022  کےمکسڈ ڈبلز ٹیبل ٹینس مقابلے میں سونے کا تمغےجیتنے پر شرتھ کمل اور سریجا اکولا کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘ایک ساتھ کھیلنے اور جیتنے کا اپنا مزا ہے۔ @sharathkamal1 اور سریجا اکولا نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے اور ٹیبل ٹینس  مکسڈ ڈبلز  مقابلے  میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ میں ان کے شاندار حوصلے اور  عزم کی تعریف کرتا ہوں۔شرتھ سی ڈبلیو جی کے سبھی مقابلوں کے فائنل میں پہنچے ہیں اورا نہوں نے شاندار کارکردگی دکھائی ہے’’

*************

 

ش ح۔ ش ر۔ ر‍‌ض

U. No.8837

 


(Release ID: 1849635) Visitor Counter : 133