وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے کے لیے بھاوینا پٹیل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 07 AUG 2022 8:32AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم  دولت مشترکہ کھیل  2022 میں پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے پر بھاوینا پٹیل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا؛

’’نمایاں مقام حاصل کرنے والی @BhavinaOfficial  نے ہمیں فخر کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے! انہوں نے پیرا ٹیبل ٹینس میں باوقار گولڈ میڈل جیتا ہے، جوکہ دولت مشترکہ کھیلوں میں ان کا پہلامیڈل ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان کی کامیابیاں  ہندوستان کے نوجوانوں کو ٹیبل ٹینس کو اختیار کرنے کی ترغیب دیں گی۔ میں بھاوینا کی  آئندہ کوششوں  کے لئے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔

*********

 

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

(2022۔08۔07)

U- 8807

                            


(Release ID: 1849316) Visitor Counter : 114