وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سونل پٹیل کو پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 07 AUG 2022 8:38AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ کھیل  2022 میں پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سونل پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’جب ٹیلنٹ، مزاج اور استقامت کا امتزاج ہو جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ سونل پٹیل نے پیرا ٹیبل ٹینس میں کانسی کا تمغہ جیت کر  اس کو ثابت کیا ہے۔ ان کو بہت بہت مبارک باد۔ میری دعا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں بھی وہ اسی طرح امتیاز حاصل کرتی رہیں۔’چیئر فار انڈیا‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

(2022۔08۔07)

U- 8806                            


(Release ID: 1849315) Visitor Counter : 111