وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے دولت مشترکہ کھیلوں، سی ڈبلیو جی ، 2022 میں  ٹیبل ٹینس  سونے کا تمغہ جیتنے پر جی –ستھیان ، ہرمیت دیسائی ،شرت کمل اورسَنیل شیٹی کو مبارکباددی ہے

Posted On: 02 AUG 2022 9:17PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں، سی ڈبلیو جی 2022 میں ٹیبل ٹینس  میں سونے کا تمغہ جیتنے پر جی ستھیان ،ہرمیت دیسائی ،شرت کمل اور سنیل شیٹی کو مبارکباددی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ٹیبل ٹینس میں ایک بڑی خبر ،دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے پر جی ستھیان ، ہرمیت دیسائی ،شرت کمل  اور سنیل شیٹی کی شاندار ٹیم کو مبارکباد-اس ٹیم نے اعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں۔خواہ یہ مہارت میں ہویا عزم محکم میں ہو۔ ان کی مستقبل  کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات ۔’’

*************

 

ش ح۔ش ح ۔رم

U-8578


(Release ID: 1847744) Visitor Counter : 107