وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نیرج چوپڑہ کو مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے
Posted On:
24 JUL 2022 9:51AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیرج چوپڑہ کو، مردوں کے نیزہ پھینکنے کی عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کےایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:
’’ہمارے نامورایتھلیٹوں میں سے ایک کا ایک عظیم کارنامہ!
#عالمی چمپئن شپ میں تاریخی چاندی کا تمغہ جیتنے پر @نیرج چوپڑہ کو مبارکباد۔یہ بھارتی کھیل کود کے لئے ایک خصوصی لمحہ ہے ۔ نیرج کو ان کی آئندہ کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 8045
(Release ID: 1844345)
Visitor Counter : 164
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam