وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کی بہنوں کو تمل زبان میں حب الوطنی کا نغمہ  گاتے ہوئے دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 20 JUL 2022 3:12PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچلی بہنوں کو سبرامنیم بھارتی کے ذریعہ تخلیق کردہ تمل زبان کا حب الوطنی پر مبنی نغمہ گاتے ہوئے دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’میں یہ دیکھ کر مسرور ہوں اور مجھے فخر کا احساس ہو رہا ہے۔ تمل زبان میں گاکر ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کے جذبہ کو آگے بڑھانے کے لیے اروناچل پردیش کی ہماری نوجوان طاقت کے ان درخشاں ستاروں کو مبارکباد۔ ‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7841


(Release ID: 1843134)