وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے، ڈاکٹرس  کے دن پر، ڈاکٹروں کو  مبارکباد پیش کی

Posted On: 01 JUL 2022 9:23AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ڈاکٹرس کے دن پر ڈاکٹروں کو مبارکباد پیش کی اور  زندگیوں کو بچانے  اور کرہ ارض کو صحت مند بنائے رکھنے  میں ان کے اہم کردار کا خیر مقدم کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

‘‘ تمام محنت کش ڈاکٹروں  کو یوم ڈاکٹرس پر مبارکباد  ،  جنہوں نے  زندگیوں کو بچانے اور ہمارے کرہ ارض کو صحت مند بنائے رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔’’

 

*************

ش ح۔ع ح۔رم

(01-07-2022)

U-7107

 


(Release ID: 1838449)