وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے پی ایس ایل وی سی 53 کے ذریعہ خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ اپ  کے دو پے لوڈس   کی کامیاب  لانچنگ کے لئے ان اسپیس ای اوراسرو کو مبارکباد  پیش کی ہے

Posted On: 01 JUL 2022 9:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے  پی ایس ایل وی سی 53 مشن کے ذریعہ خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ اپ کے  دو پے لوڈس  کی کامیاب  لانچنگ کے لئے ان اسپیس ای  اور اسرو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا:

‘‘پی ایس ایل وی سی  53 مشن نے  خلاء میں ہندوستانی اسٹارٹ  اپ کے دو پے لوڈس  کی لانچنگ  کرکے  ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔ یہ کارنامہ انجام دینے کے لئے  INSPACeIND @ اور  @isro کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ پُر اعتماد ہوں کہ  مستقبل قریب میں  مزید  ہندوستانی کمپنیاں  خلاء  میں  پہنچیں گی۔

 

                                  *************

 

ش ح۔ع ح۔رم

(01-07-2022)

U-7108

 


(Release ID: 1838448) Visitor Counter : 124