وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے رتھ یاترا کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
01 JUL 2022 9:25AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر عوام کو مبارکبادپیش کی ہے۔وزیراعظم جناب مودی نے حالیہ من کی بات میں ہندوستانی ثقافت میں یاترا کی اہمیت پر اظہار کئے گئے اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
‘‘ رتھ یاترا کے خصوصی دن پر مبارکباد ۔ ہم بھگوان جگن ناتھ کی مستقل مہربانیوں کے لئے دعاگو ہیں۔ہماری اچھی صحت اور خوشیوں کے لئے ان کی مہربانی قائم رہے ۔
حالیہ # من کی بات میں ہماری ثقافت میں رتھ یاترا اور یاترا کی اہمیت کے بارے میں ، میں نے جو کہا تھا اسے شئیر کررہا
ہوں۔’’
*************
ش ح۔ع ح۔رم
(01-07-2022)
U-7106
(Release ID: 1838447)
Visitor Counter : 147
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam