وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لوگوں سے نمو ایپ پر 26 جون 2022 کو ‘من کی بات’ پر مبنی کوئز میں حصہ لینے کی اپیل کی

Posted On: 29 JUN 2022 9:10PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے نمو ایپ پر 26 جون 2022 کو ‘من کی بات’ پر مبنی کوئز میں حصہ لینے کی اپیل کی۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ اس ماہ کی ‘من کی بات’ میں خلا میں ہندوستان کی پیش قدمی، ‘فضلہ  سے دولت’ کے لیے اجتماعی کوششوں، ہمارے کھلاڑیوں کے کارناموں اور مزید بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘اس ماہ کی # من کی بات کے دوران، ہم نے خلا میں ہندوستان کی پیش قدمی، فضلہ سے دولت’ کے لیے اجتماعی کوششوں، ہمارے کھلاڑیوں کے کارنامے اور مزید بہت سے موضوعات کو شامل کیا ۔ نمو ایپ میں قسط پر مبنی کوئز ہے۔ اس میں حصہ لیں۔’’

 

*************

 

(ش ح ۔  ع ح)

U.No. 7060



(Release ID: 1838139) Visitor Counter : 65