وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب پالونجی مستری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 28 JUN 2022 11:15AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مشہور و معروف صنعت کار جناب پالونجی مستری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

‘‘جناب پالونجی مستری کے انتقال سے صدمے میں ہوں۔ انہوں نے صنعت اور کاروبار کی دنیا میں بیش بہا تعاون پیش کیا۔ ان کے اہل خانہ ، دوستوں اور بے شمار بہی خواہوں کے تئیں میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ بھگوان ان کی آتما کو شانتی دے۔’’

*************

 

 

ش ح۔ ق ت۔  ت ع

U. No.6975

 


(Release ID: 1837488) Visitor Counter : 145