وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

سی بی آئی سی کی جانب سے آزادی کا امرت مہوتسو یادگاری ہفتے کے طور پر منشیات کو ختم کرنے کا دن کَل منایا جائے گا


ملک بھر کے 14 مقامات پر تقریباً 42 ہزار کلو گرام نشہ آور اشیاء کو ختم کیاجائے گا

Posted On: 07 JUN 2022 7:11AM by PIB Delhi

 براہ راست  ٹیکسوں اور کسٹمس کا مرکزی بورڈ(سی بی آئی سی) بھارت کی آزادی کے 75 سال منانے کے لئے خزانے کی وزارت کی تقریبات آزادی کے امرت مہوتسو(اے کے اے ایم) آئی کونک ہفتے کے طور پر کل08.06.2022  کو  منشیات کو ختم کرنے کا دن منائے گا۔ملک بھر کے 14 ٹھکانوں پر تقریباً 42 ہزار کلو گرام نشہ آور اشیاء کو ختم کیاجائے گا۔

خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن  گواہاٹی، لکھنؤ، ممبئی، مندرا، کاندھلہ، پٹنہ اور سلی گوڑی میں منعقد ختم کئے جانے کے اس عمل کا ورچوئل طور پر مشاہدہ کریں گی اور افسران سے بھی خطاب کریں گی۔

*************

 

ش ح ۔ ش ر۔ ر‍‌ض

U. No.6186

 



(Release ID: 1831746) Visitor Counter : 221