وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج میں کام کرچکے انجلائی پنوسامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
01 JUN 2022 8:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم جون 2022:
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج میں کام کرچکے انجلائی پنوسامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
"ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج کے ممتاز اہل کار انجلائی پنوسامی جی کے انتقال پر غمزدہ ہوں۔ ہم بھارت کی تحریک آزادی میں ان کی ہمت اور متاثر کن کردار کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ "
***
(ش ح - ع ا - ع ر)
U. No. 6002
(Release ID: 1830313)
Visitor Counter : 158
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam