وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت اورجاپان کے درمیان درخشاں تعلقات پر ایک اوپیڈ تحریر کیا

Posted On: 23 MAY 2022 9:07AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے ایک مقامی جاپانی اخبار میں بھارت اورجاپان کے درمیان درخشاں تعلقات پر ایک اوپیڈ تحریر کیا۔ وزیراعظم مودی جاپان کے سرکاری دورے پر ہیں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’انہو ں نے بھارت اورجاپان کے درمیان درخشاں تعلقات پر ایک اوپیڈ تحریر کیا ہے۔ ہماری امن، استحکام اور خوشحالی کے لئے شراکت داری ہے ۔ میں اپنی خصوصی دوستی کے سفر پر نکلا ہوں جس کے شاندار 70 سال مکمل ہورہے ہیں ۔ @Yomiuri_Online"

’’کووڈ عالمی وبا کے بعد کی دنیا میں بھارت اورجاپان کے درمیان قریبا تعاون کافی اہم ہیں ، دونوں ممالک جمہوری قدروں کے تئیں پوری طرح پرعزم ہیں، ہم   دونوں ایک مستحکم اور محفوظ بھارت بحر الکاہل خطے کے اہم ستون ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ ہم  کثیر  جہتی فورموں میں مل کر کام کررہے ہیں‘‘۔

’’مجھے اس وقت سے جاپانی عوام کے ساتھ مستقل بات چیت کرنے کاموقع حاصل رہا ہے ، جب میں گجرات کا وزیراعلیٰ تھا ۔ جاپان  نے جس طرح ترقی کی منزلیں طے کی ہیں وہ ہمیشہ قابل تعریف ہے۔ جاپان بنیادی ڈھابچے، ٹکنالوجی، اختراع، ا سٹارٹ اپس اورمزید کئی شعبوں سمیت کلیدی شعبوں میں بھارت کا شراکت دا  ر ہے‘‘۔

 

*************

ش ح ۔ ح ا۔ ف ر

U. No.5638

 


(Release ID: 1827520) Visitor Counter : 137