وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بیڈمنٹن ٹیم کو تھامس کپ جیتنے پر مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 MAY 2022 4:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  15/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے تھامس کپ جیتنے پر بھارتی  بیڈمنٹن ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں  وزیر اعظم نے کہا ہے :

’’بھارتی بیڈمنٹن ٹیم نے تاریخ رقم کر دی! بھارت  کے تھامس کپ جیتنے پر پوری قوم پرجوش ہے! ہماری سلیقہ مند ٹیم کو مبارک باد اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ یہ جیت بہت سے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔‘‘

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.5392

 


(ریلیز آئی ڈی: 1825557) وزیٹر کاؤنٹر : 167