وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ٹیکنالوجی کے قومی دن پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 11 MAY 2022 9:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہمارےبہترین سائنسدانوں اور ان کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی وجہ سے 1998 میں پوکھران کے کامیاب ٹیسٹ کئے جاسکے ۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

A ‘‘آج، قومی ٹیکنالوجی کے دن پر، ہم اپنے  ذہین سائنسدانوں کا ان کی کوششوں کے لئے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے 1998 میں پوکھران کے کامیاب ٹیسٹ ہوئے۔ ہم اٹل جی کی مثالی قیادت کو فخر کے ساتھ یاد کرتے ہیں جنہوں نے شاندار سیاسی جرات اور  سیاسی سوجھ بوجھ  کا مظاہرہ کیا۔’’

****************

(ش ح ۔س ب ۔رض )

U NO: 5224


(Release ID: 1824326)