وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مہاراشٹر کے دن کے موقع پر مہاراشٹر کے لوگوں کو نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
Posted On:
01 MAY 2022 8:54AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمہاراشٹرکے دن پر مہاراشٹر کے لوگوں کو نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی خوشحالی کے دعا کی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’مہاراشٹر کے لوگو ں کو مہاراشٹر کے دن پر نیک خواہشات۔ ملک کی ترقی میں اس ریاست نے غیر معمولی تعاون کیا ہے۔ ریاست کے لوگوں نے مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ میں مہاراشٹر کے لوگوں کی خوشحالی کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر (01.05.2022)
U NO: 4882
(Release ID: 1821693)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
Malayalam
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada