وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ 24 اپریل کے نموایپ پر ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی معلوماتِ عامہ کے دو مقابلوں میں حصہ لیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 APR 2022 5:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ نموایپ پر 24 اپریل کے ’من کی بات‘ پروگرام پر مبنی معلومات عامہ کے دو مقابلوں میں حصہ لیں۔ جناب مودی نے وہ لنک بھی شیئر کیا جہاں لوگ ان مقابلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’اس مرتبہ نموایپ پر کل کے پروگرام’من کی بات‘ پر مبنی معلومات عامہ کے ایک نہیں بلکہ دو مقابلے منعقد ہوں گے‘‘۔

ان میں سے ایک پورے پروگرام کے بارے میں ہے اور دوسرا بھارت کے مختلف میوزیموں کے بارے میں ہے۔ آپ اِن دونوں مقابلوں میں حصہ لیں‘‘۔

narendramodi.in/museumquiz

narendramodi.in/mkbquiz

****

ش ح۔ ع م  ۔ را

U NO : 4674


(ریلیز آئی ڈی: 1820064) وزیٹر کاؤنٹر : 146