وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کل 24 اپریل کو بنگلور ومیں  کھیلو انڈیونیورسٹی گیمز  کے افتتاح کے موقع پر  خطاب کریں گے

Posted On: 23 APR 2022 10:06PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،23 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ بڑی  خوشی کا موقع ہے  کہ بنگلورو میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز  منعقد کئے جارہے ہیں، جن کا افتتاح کل 24 اپریل کو ہوگا۔جناب مودی نے کہا کہ یہ کھیل، نوجوان کھیل صلاحیتوں کومہمیز کرنے میں کافی معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔ جناب مودی نے مزید بتایا  کہ وہ کل شام کھیلوں کے آغاز کے موقع پر اپنا پیغام  بھی مشترک کریں گے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’یہ بڑی ہی خوشی کی بات ہے  کہ بنگلورو میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی  گیمز کا انعقاد کیا جارہا ہے، جن کا افتتاح کل، 24 اپریل کوکیا جائے گا۔ یہ کھیل، نوجوان کھیل صلاحیتوں کو مہمیز کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ میں،  کل شام کھیلوں کے آغاز کے موقع پر اپنا ایک پیغام بھی مشترک کروں گا۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 4611

 



(Release ID: 1819500) Visitor Counter : 131