وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے یوم الارض  کے موقع پر دھرتی ماں کے تئیں اظہار تشکر کا ویڈیو جاری کیا

Posted On: 22 APR 2022 10:59AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوم الارض  دھرتی ماں کی مہربانی اور کرم کے تئیں اظہار تشکر  اور  ہمارے کرہ ارض  کی دیکھ بھال کے تئیں  ہماری عہد بندی کا د ن ہے۔  وزیراعظم نے   اس موقع پر ایک ویڈیو بھی جاری کیا۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا  :

‘‘#یوم الارض دھرتی ماں کے کرم  کے تئیں  تشکر کے اظہار  اور ہمارے کرہ ارض   کی حفاظت کے تئیں  ہمارے عزم کے بارے میں ہے۔  ’’

*****

UNO- 4541

ش ح۔ ع  م۔  ج


(Release ID: 1818901) Visitor Counter : 142