وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اوڈیا نئے سال اور مہا بشوب پانا سنکرانتی کی ہم وطنوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 APR 2022 9:15AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہم وطنوں کو اوڈیا نئے سال اور مہا بشوب پانا سنکرانتی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
"اوڈیا نئے سال اور مہا بشوب پانا سنکرانتی کی مبارکباد۔
میری دعا ہے کہ نیا سال خوشیوں سے بھرپور ہو۔ ہمارے معاشرے میں خیر سگالی کے جذبے کو مزید فروغ ملے اور سبھی پوری طرح صحت مند ہوں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-4270
(ریلیز آئی ڈی: 1816714)
وزیٹر کاؤنٹر : 185
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam