وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بوہاگ بیہو کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 14 APR 2022 9:12AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 14 اپریل         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بوہاگ بیہو کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی .ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خاص تہوار آسام کی سرگرم ثقافت کا ثبوت ہے۔ جناب مودی نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ بیہو سبھی کی زندگی میں خوشیاں لائے  اور سبھی صحت مند ہوں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

بوہاگ بیہو کی مبارکباد!

یہ خاص  تہوار آسام کی سرگرم ثقافت  کاثبوت ہے۔

میری تمنا ہے کہ بیہو اپنے ساتھ ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں  لے کر آئے اور سبھی صحت مند ہوں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4271


(Release ID: 1816706) Visitor Counter : 163