وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے موالیمو نیریرے کے ایک  سوویں یوم پیدائش کے موقع پرانھیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 APR 2022 1:16PM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے عظیم رہنما اورہندوستان کے دوست  ، موالیمونیریرے  کے ایک سوویں یوم پیدائش پرانھیں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ موالیمونیریرے کے اتحاد اورمساوات  سے متعلق اصول ، ہمیشہ کی طرح آج بھی مفید ہیں ، ان کی زندگی اورکام ، ہم سبھی کو مسلسل ترغیب فراہم کرتے رہیں گے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘موالیمو نیریرے کی زندگی اورکام ، ہم سبھی کومسلسل ترغیب فراہم کرتے ہیں ۔ انھوں نے اتحاد اورمساوات سے متعلق  جن اصولوں کی حمایت کی وہ ہمیشہ  کی طرح آج بھی مفید ہیں ۔ عظیم قائد اوربھارت کے دوست کے ایک سو ویں یوم پیدائش کے موقع پرمیراظہارعقیدت ۔’’

*****

 

ش ح ۔ ع م۔ ع آ

U-4235


(Release ID: 1816319) Visitor Counter : 156