وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
05 APR 2022 9:13AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بابو جگجیون رام جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا:
’’بابوجگجیون رام جی کو ان کے یوم ولادت پرخراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہمارا ملک ان کی قابل تعریف خدمات کو یاد رکھے گا، چاہے وہ تحریک آزادی سے پہلے کی ہوں یا حصول آزادی کے بعد کی ۔ ان کی انتظامی صلاحیتوں اورغریب غرباء سے ہمدردی کے لئے ان کی بڑے پیمانے پر ستائش کی جاتی تھی ‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ س ب ۔ ف ر
U-3803
(Release ID: 1813482)
Visitor Counter : 164
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam