وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظمنے اتکلا دیباسا کے موقع پراڈیشہ کے عوام کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
01 APR 2022 11:05AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اتکلادیبا سا کے موقع پراڈیشہ کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ اڑیہ ثقافت کی دنیا بھرمیں ستائش کی جاتی ہے اوراڈیشہ کے لوگ بھارت کی ترقی میں گراں قدرتعاون کررہے ہیں ۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا :
‘‘اتکلا دیبا ساکے خصوصی موقع پراڈیشہ کے عوام کو نیک خواہشات پیش ہیں اڑیہ لوگ بھارت کی ترقی میں گراں مایہ تعاون کررہے ہیں اوراڑیہ ثقافت کی دنیا بھرمیں ستائش کی جاتی ہے ۔ میں مستقبل میں اڈیشہ کی ترقی کے لئے دعاگوہوں ۔’’
*****
ش ح ۔ ع م۔ ع آ
U-3635
(रिलीज़ आईडी: 1812282)
आगंतुक पटल : 144
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam