وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے پریکشا  پے چرچا پر جوش  وجذبے کی ستائش کی

Posted On: 30 MAR 2022 10:05AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ان لاکھوں لوگوں کے جوش و جذبے کی ستائش کی ہے ۔جنہوں نے اس سال  کے پریکشا پے چرچا کے لئے بیش قیمتی معلومات مشترک کی ہیں۔ انہوں نے پریکشا پے چرچا میں تعاون دینے کے لئے طلباء و الدین اور اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ایک ٹوئیٹ  میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ اس سال کی پریکشا پے چرچا کے تئیں جوش وجذبہ مثالی رہا ہے۔ لاکھوں لوگوں نے اپنے قیمتی تجربات اور معلومات مشترک  کی ہیں۔ میں ان سبھی طلباء والدین اور اساتذہ کا شکر گزار  ہوں ۔ جنہوں نے اس میں تعاون دیا ہے’’۔

 پہلی اپریل کو اس پروگرام  کا منتظر ہوں۔

 

****************

(ش ح ۔ح ا۔رض )

U NO: 3460


(Release ID: 1811245) Visitor Counter : 163