وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں، بنکروں، ا یم ایس ایم ایز، مینوفیکچررس اور برآمد کاروں کو مبارکباد دی جبکہ بھارت نے 400 ارب ڈالر کی سامان کی برآمدات کا ایک آرزومند ہدف حاصل کرلیا ہے اور اس ہدف کی سمت کوطے کرلیا ہے
Posted On:
23 MAR 2022 9:58AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کسانوں، بنکروں، ایم ایس ایم ایز، مینوفیکچررس اوربرآمد کاروں کی تعریف کی اورانہیں مبارکباد دی، جبکہ بھارت نے مجوزہ پروگرام سے 9 دن قبل 400 ارب ڈالر کی سامان کی برآمدات کے آرزومند کاہدف حاصل کرلیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’بھارت نے پہلی مرتبہ 400 ارب ڈالر کے سامان کی برآمدات کانشانہ طے کرلیا ہے اور اس نشانے کوحاصل کرلیا ہے۔ میں اپنے کسان بھائیوں ، بنکروں، ایم ایس ایم ایز ، مینوفیکچررس اور برآمد کاروں کواس کامیابی کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ ہمارے آتم نربھر بھارت کے سفر #LocalGoesGlobal میں ایک کلیدی سنگ میل ہے ‘‘۔
****************
(ش ح ۔ح ا۔ف ر )
U NO: 3033
(Release ID: 1808504)
Visitor Counter : 152
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada