وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 27 مارچ 2022 کے من کی بات  پروگرام کے لئے لوگوں سے خیالات اورمشورے طلب کئے

Posted On: 15 MAR 2022 10:12AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  شہریوں سے  من کی بات پروگرام کے لئے خیالات اور مشورے د ینے کی اپیل کی ہے جو 27 مارچ 2022 کو  نشر کیا جائے گا۔

‘‘ اس مہینے کا من کی بات پروگرام 27 تاریخ کو پیش کیا جائے گا۔ ہمیشہ کی طرح،  میں آپ کی طرف سے خیالا ت اور مشورے موصول ہونے کی امید کرتا ہوں۔ انہیں مائی گو، نمو ایپ پرشیئر کریں یا 1800-11-7800 ڈائل کریں اور اپنا پیغام ریکارڈ کرادیں ’’۔

 

*****

 

ش ح –س ب۔ف ر

U.No:2619

 


(Release ID: 1806033) Visitor Counter : 143