وزیراعظم کا دفتر

معروف کنڑ مصنف و شاعر جناب چینّاویرا کناوی کے انتقال پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 16 FEB 2022 7:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  16/فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کنڑ مصنف و شاعر جناب چینّا ویرا کناوی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ:

’’جناب چینّا ویرا کناوی کی اعلیٰ درجے کی شاعری اور تحریروں نے دہائیوں تک کنڑ ادب کو مالامال کرنے کا کام کیا ہے۔ ان کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

 

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.1701



(Release ID: 1798854) Visitor Counter : 133