وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے سبھی سے نیشنل وار میموریل کا دورہ کرنے کی اپیل کی
Posted On:
02 FEB 2022 9:55PM by PIB Delhi
این ڈبلیو ایم پر کھیلوں کی چیمپین منیکا بترا کے ویڈیو مشترک کریں۔
ٹیبل ٹینس کھلاڑی منیکا بترا کے نیشنل وار میموریل کے دورے کے ویڈیو ٹوئیٹ کو مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر ایک سے اپیل کی کہ وہ نیشنل وار میموریل کا دورہ کریں ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ :
’’بھارت کی قابل احترام اور اسپورٹ چیمپئن @ منیکا بترا۔ ٹی ٹی نے نیشنل وار میموریل کے دورے کے شاندار طریقے سے اپنے تجربات کے بارے میں دوسروں سے اظہار خیال کیا، میں بھی سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میموریل کا دورہ کریں‘‘
*************
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.1035
(Release ID: 1794977)
Visitor Counter : 115
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam