وزیراعظم کا دفتر
ہندوستانی ساحلی محافظ کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار
Posted On:
01 FEB 2022 9:35AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کو ان کے یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا :
’’انڈین کوسٹ گارڈ فیملی کے لیے ان کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات۔
ایک جامع اہمیت کی حامل تنظیم، ہمارے کوسٹ گارڈ پیشہ ور افراد کی ایک غیر معمولی ٹیم ہے جو چابک دستی کے ساتھ ہمارے ساحلوں کی حفاظت کرتی ہے اور وہ انسانی بنیادوں پر کی جانے والی کوششوں میں بھی ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں‘‘۔
*****
U.No.911
(ش ح –ا ع - ر ا)
(Release ID: 1794093)
Visitor Counter : 153
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam