امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

یوم جمہوریہ  2022کے موقع پر شجاعت/ سروس میڈلس  کی تفویض


یوم جمہوریہ 2022کے موقع پرکل 939پولیس اہلکاروں کو میڈلس  تفویض کئے گئے ، جن کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

Posted On: 25 JAN 2022 10:50AM by PIB Delhi

 

گیلنٹری میڈلس (شجاعت کے لئے تمغے )

 

تمغے کا نام

تفویض شدہ تمغوں کی تعداد  

شجاعت کے لئے پولیس تمغے (پی ایم جی )

189

 

گیلنٹری میڈلس

 

تمغوں کا نام

تفویض شدہ تمغوں کی تعداد

ممتاز خدمات کے لئے صدرجمہوریہ  کے پولیس میڈلس (پی پی ایم )

88

مستحسن خدمات کے لئے پولیس میڈلس (پی ایم )

662

 

189گیلنٹری ایوارڈس حاصل کرنے والوں میں سے زیادہ تر، 134 اہلکاروں  کو جموں وکشمر خطے میں ان کے جانبازی کے مظاہرے کے لئے  ان ایوارڈس  سے تفویض کیاگیاہے ، 47اہلکاروں کو بائیں بازوں کی انتہاپسندی سے متاثرہ علاقوں میں ان کے بہادری کے اقدامات کے لئے اورایک اہلکارکو شمال مشرقی خطے میں شجاعت کا مظاہرہ کرنے پراس ایوارڈ سے سرفراد کیاگیاہے ۔ گیلنٹری ایوارڈس حاصل کرنے والے اہلکاروں میں ، 115اہلکاروں  کا تعلق  جمو ں وکشمیر  پولیس سے ، 30اہلکار سی آرپی ایف کے ہیں ، تین اہلکار آئی ٹی بی پی کے ہیں ، 02اہلکار بی ایس ایف کے ، 03اہلکار  ایس ایس بی کے ، 10اہلکار چھتیس گڑھ پولیس کے ، 9اہلکار اڈیشہ پولیس کے اور7اہلکار مہاراشٹر پولیس کے ہیں ، جب کہ باقی اہلکاروں کا تعلق  دیگرریاستو اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں سے ہے ۔ ایوارڈ یافتگان کی فہرستوں کی تفصیلات ذیل میں پیش ہیں ۔

نمبرشمار

موضوع

اہلکاروں کی تعداد  

فہرست

1.

شجاعت کے لئے پولیس میڈل(پی ایم جی )

189

فہرست -I

2.

ممتاز خدمات کے لئے صدرجمہوریہ  کا پولیس میڈل

88

فہرست -II

3.

مستحسن خدمات کے لئے پولیس میڈل

662

فہرست -III

4.

میڈل یافتگان پولیس اہلکاروں کی ریاست  کے لحاظ سے اورفورس کے لحاظ سے فہرست 

فہرست  کے مطابق 

فہرست- IV

فہرست  -Iکے لئے یہاں کلک کریں

فہرست- II کے لئے یہاں کلک کریں

فہرست- III کے لئے یہاں کلک کریں

فہرست- IV کے لئے یہاں کلک کریں

****************

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U-712


(Release ID: 1792418) Visitor Counter : 230