وزیراعظم کا دفتر

معروف کارٹونسٹ شری نارائن دیب ناتھ جی کی رحلت پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 18 JAN 2022 2:32PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کارٹونسٹ شری نارائن دیب ناتھ جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں  وزیر اعظم نے کہا؛

’’شری نارائن دیب ناتھ جی نے اپنے کاموں، کارٹونوں اور تصاویر کے ذریعے کئی زندگیاں روشن کیں۔ ان کے کاموں نے ان کی فکری صلاحیت کی عکاسی کی۔ ان کے تخلیق کردہ کردار ہمیشہ مقبول عام  رہیں گے۔ ان کے انتقال سے بے حد غم زدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م ع۔ ن ا۔

U-505

                          



(Release ID: 1790691) Visitor Counter : 148