وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے تمام اہل لوگوں سے کووڈ کی احتیاطی خوراک لینے کی اپیل کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 JAN 2022 10:19PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام لوگوں سے کووڈ کی احتیاطی خوراک لینے کی اپیل کی ہے، جو اس کے اہل ہیں۔ وزیر اعظم نے ان تمام لوگوں کی تعریف کی جنہوں نے آج ٹیکے لگوائے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ہے:
"بھارت میں احتیاطی ڈوز لگانی شروع کر دی گئی ہے۔ ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے آج ٹیکہ لگوایا ہے۔ میں ٹیکہ لگوانے کے اہل لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ٹیکے لگوالیں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کووڈ-19 سے لڑنے میں ویکسینیشن سب سے مؤثر طریقہ ہے۔’’
****************
(ش ح ۔ س ب۔ ف ر )
U-297
(ریلیز آئی ڈی: 1789057)
وزیٹر کاؤنٹر : 171
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam