وزیراعظم کا دفتر

آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں: وزیر اعظم

Posted On: 05 DEC 2021 9:29AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 05نومبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں۔

دوردرشن نیوز کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’یہ ٹوئیٹ آپ کو خوشی دے دگا۔

آیئے ہم جوش و جذبہ برقرار رکھیں اور اپنے نوجوانوں کو کھیل کے میدان میں سرخرو ہونے کے لیے ترغیب فراہم کریں۔‘‘

*********

 

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 13766



(Release ID: 1778208) Visitor Counter : 146