وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے معروف تیلگو فلمی نغمہ نگار سری وینیلا سیتھاراما شاستری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 30 NOV 2021 8:20PM by PIB Delhi

 نئی دہلی، 30 نومبر 2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف تیلگو فلمی نغمہ نگار اور پدم شری ایوارڈ یافتہ سری وینیلا سیتھاراما شاستری کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:

"عالی مرتبت سری وینیلا سیتھاراما ساستری کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ ان کی شاعرانہ تب و تاب اور ہمہ گیریت کا مشاعدہ ان کی متعدد تصانیف سے کیا جاسکتا ہے۔ انھوں نے تیلگو کو مقبول بنانے کے لیے ان تھک کوششیں کیں۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے گہری تعزیت۔ اوم شانتی۔"

***

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

U. No. 14032


(Release ID: 1776648) Visitor Counter : 149