وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے آکاش کمار کو عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے

Posted On: 06 NOV 2021 8:34PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،07 نومبر، 2021/

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نےآکاش کمار کوعالمی باکسنگ چمپئن شپ میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

 وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔

’’شاندار کارکردگی آکاش! عالمی باکسنگ چمپئن شپ میں باوقار تمغہ حاصل کرنے کے لئے مبارکباد۔

یہ  کامیابی نوجوان باکسروں کے لئے باعث ترغیب ہوگی۔  مستقبل میں آپ کی کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر (07.11.2021)

U NO:12591


(Release ID: 1769802) Visitor Counter : 160