وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے، جونئیر عالمی چیمپئن شپ میں، تمغات کی فہرست میں،اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لئے بھارتی نشانے بازی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 10 OCT 2021 7:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے  نشانےبازی کی جونئیر عالمی چیمپئن شپ میں  16 سونے کے تمغے سمیت  40 تمغوں کے ساتھ  تمغات کی فہرست میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کے لئے بھارتی نشانے بازوں کو  مبارکباددی ہے۔

وزیراعظم نے  ٹویٹ کیا :

‘‘ ہمارے نشانے بازوں کی شاندار کارکردگی ،نشانے بازی کی جونئیر عالمی چیمپئن شپ میں  16 سونے سمیت  40تمغوں کے ساتھ تمغات کی فہرست میں  اعلیٰ مقام حاصل کرکے بھارت کا نام  روشن کیا۔ ٹیم کو مبارکباداور مستقبل کے لئے نیک خواہشات ۔ یہ کامیابی متعدد ابھرتے ہوئے نشانے بازوں کو متاثر کرے گی۔’’

 

*************

ش ح۔ ع ح ۔رم

U-9932


(Release ID: 1762851) Visitor Counter : 196