وزیراعظم کا دفتر
سربراہ حکومت کے طورپروزیر اعظم کے 20سال مکمل کرنے پر مائی گوو کوئز
Posted On:
07 OCT 2021 10:25AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سربراہ حکومت کے طور پر آج 20 سال مکمل کرلئے ۔ اس موقع پر مائی گوو انڈیا (My GovIndia) سیوا سمرپن کوئزمقابلہ کا اہتمام کررہی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :
‘‘ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یعنی 7 اکتوبر کو سربراہ حکومت کے طور پر 20سال مکمل کرلئے ہیں۔ وہ اکثر خودکو ایک ایسا ‘ پردھان سیوک ’ قراردیتے ہیں ، جو ‘ آتم نربھر بھارت ’ کے لئے کام کررہا ہے۔ان 20 برسوں میں قوم کی تعمیر کے مختلف پہلوؤں پر @mygovindia پرمنعقد کی جانے والی کوئزمیں حصہ لیں: https://t.co/nEYpBCltGN’’
*************
ش ح۔ م م ۔رم
2021)-07-10)
U-9791
(Release ID: 1761654)
Visitor Counter : 180
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam